چین کا امریکہ کو انتباہ / خلا کو جنگی سرگرمیوں کا مرکز بنانے سے گریز کرے
چین نے امریکہ کی جانب سے خلائی فورس بنانے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ خلا کو جنگی سرگرمیوں کا مرکز بنانے سے گریز کرے۔