افغان فورسز میں ملک کے دفاع کی صلاحیت موجود ہے 21.12.2018 15:40 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صدراشرف غنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان فورسز میں ملک کے دفاع کی صلاحیت موجود ہے۔