سوڈانی پولیس کا مظاہرین پر آنسو گيس کے ذریعہ حملہ 21.12.2018 19:55 Ur.mehrnews.com سوڈان کی پولیس نے ام درمان، شمال کردوان اور عطبرہ علاقوں ميں مظاہرین پر آنسو گیس سے حملہ کیا ہے۔