فلم/ اسپین میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ 22.12.2018 13:55 Ur.mehrnews.com اسپین میں پولیس اورصوبہ کاتولونیا کے حریت پسند مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔