لیبیا سے 300 مہاجر یورپ پہنچ گئے 22.12.2018 16:53 Ur.mehrnews.com اسپین کی ایک عوامی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا سے 300 مہاجر یورپی ممالک میں پہنچ گئے ہیں۔