ایرانی تیز رفتار کشتیاں امریکی طیارہ بردار جہاز کے قریب پہنچ گئیں
اس رپورٹ میں خلیج فارس میں ایرانی تیز رفتار کشتیوں کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے قریب پہنچنے کا منظرپیش کیا جاتا ہے۔