صومالیہ میں بم دھماکے میں 13 افراد ہلاک 22.12.2018 21:47 Ur.mehrnews.com صومالیہ میں صدارتی محل کی چیک پوسٹ پر دو زوردار دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔