World News in Urdu

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کا مقابلہ ترک صدر کے حوالے کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے داعش کامقابلہ کرنے کی ذمہ داری ترک صدر طیب اردوغان کے حوالے کردی ہے اردوغان ہی داعش کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔

Читайте на сайте