سعودی عرب کا یمن کے بعد شام پر جنگ مسلط کرنے کا ناپاک منصوبہ
سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد اپنی فوج شام میں بھیجنے کامنصوبہ بنارہا ہے اور اس سلسلے میں امریکہ کے ساتھ قریبی مشورہ جاری ہے۔