افغان صدر نے خفیہ ادارے کے دو سابق سربراہان کو وزیر داخلہ اور وزیر دفاع مقرر کردیا
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغان خفیہ ادارے کے دو سابق سربراہان کو وزیرداخلہ اور وزیر دفاع مقرر کردیا ہے۔