پاکستانی وزير خارجہ تہران پہنچ گئے 24.12.2018 15:14 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزير خارجہ محمود قریشی تہران پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔