پاکستانی صدر کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور
پاکستان کے سندھ ہائی کورٹ میں پاکستانی صدرعارف علوی کے صدرِ منتخب ہونے کے خلاف دائر درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرلیا گيا ہے۔