ایرانی حکومت کا آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کے انتقال پر ایک دن کے عام سوگ کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے انتقال پر ایک دن کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔