World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 25.12.2018

Ur.mehrnews.com 

قطر کی لیبیا میں خودکش حملے کی مذمت

قطری حکومت نے لیبیا کی وزارت خارجہ کی عمارت پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے اس حملےکے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون پر مبنی دوسرا اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی اور روسی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جنرل اسیپوف کی موجودگی میں ایران اور روس کے درمیان باہمی فوجی تعاون کے دوسرے کمیشن کی خبـری نشست منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں بس حادثے میں 7 طلباء جاں بحق

تہران میں سائنس اور تحقیقات یونیورسٹی کے طلباء کی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 طالب علم جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے جنھیں امدادی ٹیموں نے اسپتال منتقل کردیا ۔

Ur.mehrnews.com 

مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کے گھر پر علماء کا حضور

قم میں مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی رحلت کی خبـر سننے کے بعد حوزہ علمیہ قم کے بہت سے علماء اورقم کے عوام کے مختلف طبقات نے مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کے گھر پرحاضر ہوکرمرحوم کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی۔

Ur.mehrnews.com 

مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کو کل قم میں حرم حضرت معصومہ میں دفن کیا جائےگا

مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کے پیکر پاک کو کل تہران میں مصلائے امام خمینی (رہ) میں تشییع کے بعد قم منتقل کیا جائے گا اور قم میں بعد از ظہرتشییع کے بعد مرحوم کو حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کیا جائےگا۔