شام کا 8 سال بعد پہلا مسافر طیارہ تیونس کے ایئر پورٹ پر پہنچ گیا
شام میں بشار اسد کی حکومت پائداری کے ساتھ سیاسی فتح کی جانب بڑھ رہی ہے شام کا 8 سال بعد پہلا مسافر طیارہ تیونس کے شمال مشرقی میں الحبیب رقیبہ بین الاقوامی ایئر پورٹ پر پہنچ گیا ہے۔