World News in Urdu

شہید علی رضا عابدی کے قتل کیس کی تفتیش کے لیے 7 رکنی ٹیم تشکیل

پاکستان کے اہم شیعہ سیاسی رہنما اور ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی شہید علی رضا عابدی کے قتل کیس کی تفتیش کے لیے 7 رکنی ٹیم بنا دی گئی ہے۔

Читайте на сайте