تبریز کے امام جمعہ کی عوام سے عام ملاقات 28.12.2018 17:34 Ur.mehrnews.com ایران کے شہر تبریز کے امام جمعہ نے عوام سے عام ملاقات میں ان کی مشکلات کا جائزہ اور انھیں برطرف کرنے کے سلسلے میں دستورات صادر کئے۔