World News in Urdu

فلم /اسرائیلی فوج کے ترجمان کی طرف سے وہابیت کی تبلیغ

اسرائيلی فوج کے ترجمان افیخای اردعی نے عربی زبان میں فلسطینیوں کو سفارش کی ہے کہ وہ حقیقی اسلام اور شریعت محمدی کو ابن تیمیہ اور محمد بن عبدالوہاب سے سیکھیں اور ایران کی پیروی نہ کریں ۔

Читайте на сайте