World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 29.12.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ انجلینا جولی امریکہ کی صدر منتخب ہوں گي؟

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی کانگریس کا اجلاس آئندہ جمعرات تک منعقد نہیں ہوگا، جس کے نتیجے میں امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا سلسلہ کرسمس کی چھٹیوں کے بعد تک جاری رہےگا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات میں ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا رہےگا۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی حکومت عدلیہ کو مفلوج کرنا چاہتی ہے

پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کے معاملے پر ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی حکومت عدلیہ کو مفلوج کرنا چاہتی ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کی طرف سے بغیر کسی عدالتی حکم کے چیئرمین بلاول بھٹو اورآصف علی زرداری سمیت اہم پارٹی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

نقاشی " الحق مع علی (ع) " کی نمائش

تہران میں نیاوران ثقافتی سینٹر میں نقاشی " الحق مع علی (ع) " کی نمائش برپا ہے یہ نقاشی حسن روح الامینی کا تازہ اثر ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اردبیل میں شدید برف باری

ایران کے صوبہ اردبیل میں شدید برف باری ہوئی ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہندوستانی فورسز نے سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کرکے 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔