ہندوستان کو پاکستان کا پانی چوری نہیں کرنے دیں گے 30.12.2018 11:30 Ur.mehrnews.com پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہندوستان کو پاکستان کا پانی چوری نہیں کرنے دیں گے۔