بنگلہ دیش میں پارلیمانی الیکشن کے دوران اب تک 8 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں پارلیمانی الیکشن کے دوران سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں اور پولیس فائرنگ سے اب تک 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔