World News in Urdu

بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات میں ہلاکتوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات کے دوران سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں اور پولیس فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 15 تک پہنچ گئی ہے۔

Читайте на сайте