افغانستان میں صدارتی انتخابات 3 ماہ کے لئےملتوی
افغانستان کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات تاخیر سے کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ 20 اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات 3 مہینے کی تاخیر سے 20 جولائی کو ہوں گے۔