World News in Urdu

پاکستانی وزیر مملکت برائے داخلہ امور نے عدالت میں معافی مانگ لی

پاکستانی وزیر مملکت برائے داخلہ امور شہریار آفریدی نے جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں کابینہ ارکان کی بیان بازی نہ کرنےکی یقین دہانی کراتے ہوئے سابقہ بیانات پر عدالت سے معافی مانگ لی ہے۔

Читайте на сайте