پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کا بل منظور کرلیا
پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کا بل 2018 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔