ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری میں برفباری 31.12.2018 20:25 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری کے علاقہ چالش تر میں شدید برف باری ہوئی ہے جس سے پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔