فلم/ عراق کے ویرانونوں میں کرسمس 01.01.2019 16:55 Ur.mehrnews.com عراق کے دو نوجوانوں نے موصل شہر کے ویرانوں میں نئے عیسوی سال کے موقع پر سانتا کلاز لباس پہن کر بچوں میں ہدیے تقسیم کئے۔