شام ميں دہشت گرد گروہ " الزنکی " کو تحلیل کردیا گیا 05.01.2019 10:56 Ur.mehrnews.com شام میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی آپسی جنگ کے بعد نور الدین الزنکی دہشت گرد گروہ کو تحلیل کردیا ہے۔