World News in Urdu

تھائی لینڈ میں طوفان کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر

جنوبی تھائی لینڈ میں شدید طوفان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور بلیک آؤٹ نے تقریباً 30 ہزار افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور کردیا۔

Читайте на сайте