ایرانی وزير خارجہ کو ونزوئلا کے سفیر نے اپنے سرکاری اسناد پیش کئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ونزوئلا کے نئے سفیر نے ملاقات کی اور اپنے سرکاری دستاویزات پیش کئے۔