شیخ رشید کے پاس دو ارب روپے کی جائیداد کا انکشاف
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وزیر ریلوے شیخ رشید کے پاس دو ارب روپے کی جائیداد ہے ، اس کے ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔