میانمارمیں باغیوں کے حملے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک 05.01.2019 17:06 Ur.mehrnews.com میانمار کی ریاست راکھائن میں باغیوں کی جانب سے پولیس چوکیوں پر کیے گئے حملوں میں 13 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔