جنرل منصور ستاری کی شہات کی 24 ویں برسی 05.01.2019 17:01 Ur.mehrnews.com ایرانی فضائیہ کے سابق سربراہ حنرل شہید منصور ستاری کی شہادت کی 24 ویں برسی منائي گئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔