فلم/ فرانس میں مظاہروں کا سلسلہ جاری 05.01.2019 19:34 Ur.mehrnews.com فرانس میں آٹھویں ہفتہ میں بھی عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ مظاہرین فرانسیسی صدر میکرون کے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔