World News in Urdu

پاکستانی عدلیہ کا پنجاب حکومت کی نااہلی کو تحریری حکم کا حصہ بنانے کا اعلان

پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے پی کے ایل آئی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی نااہلی کو تحریری حکم کا حصہ بنا رہے ہیں۔

Читайте на сайте