World News in Urdu

پاکستانی سپریم کورٹ کا سرکاری اراضی پرتعمیر کهوکهر پیلس خالی کرانے کا حکم

پاکستانی سپریم کورٹ نے محکمہ اینٹی کرپشن کو کھوکھر برادران کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے سرکاری اراضی پر ان کا تعمیر کردہ کهوکهر پیلس بھی خالی کرانے کا حکم دیا ہے۔

Читайте на сайте