قم کے نئے گورنر کی معرفی کی تقریب 06.01.2019 14:50 Ur.mehrnews.com ایران کے نائب وزير داخلہ حسین ذوالفقاری کی موجودگي میں قم کے سابق اور موجودہ گورنروں کی الوداعی اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔