فلم/ امریکہ میں فائرنگ کے تازہ ترین واقعات سے عوام میں تشویش
امریکہ کے مدارس، مذہبی مقامات اور پبلک جگہوں پر فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات سے امریکی عوام میں تشویش اور پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔