دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسداں کا انتقال
دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدانوں کے 4 رکنی گروپ میں شامل امریکی سائنس دان لاری روبرٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔