شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن چین پہنچ گئے 08.01.2019 12:36 Ur.mehrnews.com شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ۔جہاں انہوں نے چینی صدر سے ملاقات کی۔