افغانستان میں14 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک 08.01.2019 12:29 Ur.mehrnews.com مغربی افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔