گيند قطر کی فیلڈ میں ہے 10.01.2019 16:58 Ur.mehrnews.com بحرین میں سعودی عرب کے سفیر نے قطر کی 4 عرب ممالک کے ساتھ کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیند قطر کی فیلڈ میں ہے۔