World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 10.01.2019

Ur.mehrnews.com 

گيند قطر کی فیلڈ میں ہے

بحرین میں سعودی عرب کے سفیر نے قطر کی 4 عرب ممالک کے ساتھ کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیند قطر کی فیلڈ میں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مرحوم ہاشمی رفسنجانی کی دوسری برسی

تہران میں ایران کے سابق صدر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سابق سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی دوسری برسی منائی گئی جس میں صدر حسن روحانی کے علاوہ متعدد سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی حکومت نے بلاول بھٹو اور وزیراعلی سندھ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ مؤخر کردیا

پاکستان کی وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے حکم کو ٹالتے اور نظر انداز کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد کی عدلیہ کے سربراہ پر قاتلانہ حملہ

صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد کی عدلیہ کے سربراہ کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کی البتہ صوبائی عدلیہ کے سربراہ اور ان کے ہمراہ اس حملے میں بال بال بچ گئے۔ پولیس نے مسلح افراد کو گرفتار کرنے کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر اور ڈیموکریٹس نمائندوں کے درمیان مذاکرات ناکام

میکسیکو کی سرحد پر دیوار کے لیے فنڈنگ سے انکار پر صدر ٹرمپ برہم ہوگئے اور ڈیموکریٹس کے ساتھ بات چیت چھوڑ کر اچانک اٹھ کر چلے گئے جس کے بعد امریکی صدر اور ڈیموکریٹس نمائندوں کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

حکمراں جماعت تحریک انصاف کے 18 خفیہ بینک اکاؤنٹس کا انکشاف

اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف ملک بھر میں 18 خفیہ بینک اکاؤنٹس استعمال کررہی ہے۔