World News in Urdu

ایران اپنے اہداف سے ذرہ برابر پیچھے نہیں ہٹے گا، روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں سے نہیں ڈرتا اور وہ اپنے اہداف سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔

Читайте на сайте