کینیا میں ہوٹل پر الشباب کے حملے میں 5 افراد ہلاک
کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایک پرتعیش ہوٹل اور آفس کمپلیکس پر الشباب کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔