ہنگو میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 شدت پسند ہلاک 16.01.2019 20:46 Ur.mehrnews.com پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 4 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔