چین کا خطاطی کے 1200 برس قدیم شاہکار کی منتقلی پر برہمی کا اظہار
تائیوان کے نیشنل پیلس میوزیم کی جانب سے خطاطی کے 1200 برس قدیم شاہکار کو جاپان میں واقع ٹوکیو نیشنل میوزیم کو ادھار دینے کے فیصلے پر چین میں غم و غصہ کے اظہار کیا جارہا ہے۔