زمبابوے میں پُرتشدد مظاہرے، صدر کا غیرملکی دورہ منسوخ
زمبابوے میں جاری افرا تفری اور غیر یقینی سیاسی صورتحال کے پیش نظر زمبابوے کے صدر ایمرسن ننگاگوا نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا۔