متحدہ عرب امارات نے 3 ارب ڈالر پاکستان کے اکاﺅنٹ میں منتقل کردیئے
متحدہ عرب امارات کی جانب سے معاشی پیکج کے تحت 3ارب ڈالرپاکستان کے اسٹیٹ بینک کے اکاﺅنٹ میں منتقل کردیئے گئے ہیں۔