پاکستانی وزیراعظم کو سانحہ ساہیوال کی رپورٹ پیش کردی گئی 23.01.2019 14:40 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو سانحہ ساہیوال پر پنجاب حکومت کی رپورٹ پیش کردی گئی۔